مضامین
زی ایویری کی طرف سے پرندوں کی فلاح، پرندہ پروری اور جینیات پر نوٹس۔

زی ایویری کے پیچھے شخصیت زی ایویری - بانی ایس ایم ذیشان پرندوں اور فطرت کے ساتھ میرا سفر
پرندوں اور فطرت کے ساتھ میرا سفر میں سید محمد ذیشان ہوں، کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک فارماسسٹ ہوں، بزنس میں مارکیٹنگ میں میری بڑی ڈگری ہے اور میں ایک ریسرچ اسکالر بھی ہوں۔ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ، میرا سب سے بڑا شوق ہمیشہ سے پرندوں اور فطرت کی دنیا رہا ہے۔
مزید پڑھیں ←
کاکاٹیلز میں کیل بون* *KEEL BONE IN COCKATIELS*
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہم اپنے پرندوں کے سینے کو کیوں ٹٹولتے ہیں؟ اسے *"کیل فیل"* کہتے ہیں۔ *کیل بون* سینے کے درمیان میں موجود ایک ہڈی ہے جس پر اڑان کے پٹھے جڑے ہوتے ہیں۔ اسے چیک کر کے ہم پرندے کی جسمانی حالت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں ←
:سردیوں میں پرندوں کے دانے میں تیل ڈالنے کے فائدے
سردیوں میں پرندوں کے دانے میں *زیتون کا تیل* یا *کڈ لیور آئل* شامل کرنا بہت فائدہ مند ہے۔ اس سے پرندے اپنا جسمانی درجہ حرارت برقرار رکھتے ہیں، ان کی قوتِ مدافعت بڑھتی ہے اور سردی کی وجہ سے جسم کے اندر خشکی نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں ←
پرندوں میں نر خوری* CANNIBALISM IN BIRDS
پرندوں میں نر خوری* CANNIBALISM IN BIRDS
مزید پڑھیں ←
سائیڈ افیکٹس Cockatiels (Probiotcs and Calcium Use)
Side effects
مزید پڑھیں ←
Psittacosis - “طوطا بخار”: ہر پرندہ پالنے والے کے لیے ضروری معلومات Psittacosis کو *طوطا بخار، Ornithosis یا Chlamydiosis* بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پرندوں کی ایک
Psittacosis - “طوطا بخار”: ہر پرندہ پالنے والے کے لیے ضروری معلومات Psittacosis کو *طوطا بخار، Ornithosis یا Chlamydiosis*بھی کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں ←
کاکٹیل کے انڈوں کی کینڈلنگ:
کاکٹیل کے انڈوں کی کینڈلنگ: مکمل گائیڈ سب سے پہلے پرندوں کو عادی بنائیں
مزید پڑھیں ←
Droppings "پوپ-ولوجی"
-"پوپ-ولوجی" آپ کے پرندے کا پوپ اس کی جان بچا سکتا ہے
مزید پڑھیں ←
کاکٹیل کی دیکھ بھال کے ٹپس + سوال و جواب
کاکٹیل کی دیکھ بھال کے ٹپس + سوال و جواب
مزید پڑھیں ←
ایویئن پولیوما وائرس
ایویئن پولیوما وائرس: وہ خاموش قاتل جس کا ہر پرندہ پالنے والے کو علم ہونا چاہیے زیادہ تر لوگوں کو اندازہ ہی نہیں کہ یہ وائرس کتنا تباہ کن ہے، اور اس سے بچاؤ کتنا آسان ہے۔
مزید پڑھیں ←
کاکٹیل گھر لانے سے پہلے ڈاکٹر کا انتخاب کر لیں
جب بھی کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ کاکٹیل خریدنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے، تو میرا پہلا جواب یہی ہوتا ہے: ”سب سے پہلے ایک اچھا ایویئن ڈاکٹر ڈھونڈ لیں۔
مزید پڑھیں ←
پالتو پرندوں کے پروں اور ناخنوں کی کٹائی
۔ پروں کی کٹائی / Wing Trimming ۔ ناخنوں کی کٹائی / Toenail Trimming
مزید پڑھیں ←
امریکن کاکٹیل سوسائٹی کا معیارِ خوبصورتی
عمومی جسامت / General Conformation کاکٹیل ایک لمبا، خوبصورت تناسب والا لیکن بھرے جسم والا پرندہ ہے۔
مزید پڑھیں ←
کا مسئلہ بچوں میں کیسے حل کریں "Sour Crop”
بہت سے لوگ “Sour crop” کا لفظ اس وقت استعمال کرتے ہیں جب چوزے کے پوٹے سے خوراک وقت پر خالی نہ ہو۔ لیکن اسے ایک الگ بیماری سمجھنا غلط ہے۔ “Sour crop” کا کوئی خاص جراثیم یا فنگس نہیں ہوتا۔ پوٹے کا سست ہو جانا ہمیشہ کسی اور مسئلے کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں ←
PBFD
PBFD = (Psittacine Beak and Feather Disease - طوطوں کی چونچ اور پروں کی بیماری)
مزید پڑھیں ←
*کاکٹیل کی افزائش کے لیے بہترین ماحول کی تیاری*
پنجرے کے ڈیزائن سے لے کر گھونسلے، بیٹھنے کی جگہ، صفائی اور پرندوں کی فلاح تک
مزید پڑھیں ←
*کاکٹیل کی افزائش کے لیے ایک عملی رہنمائی*
بہتر غذائیت سے صحت مند بچوں تک *کاکٹیل کی افزائش کے لیے ایک عملی رہنمائی*
مزید پڑھیں ←
پیرٹس میں مائیٹس (Mites in birds)
پیرٹس میں مائیٹس (Mites)
مزید پڑھیں ←
کاکٹیلز:
کاکٹیلز: ان دوستانہ پرندوں کے ساتھ میرا پہلا تجربہ
مزید پڑھیں ←
کاکٹیل بریڈنگ کے حوالے سے چند اہم نکات
کاکٹیل بریڈنگ کے حوالے سے چند اہم نکات آج میں کاکٹیل بریڈنگ کے حوالے سے اپنے کچھ ذاتی مشاہدات اور پوائنٹ آف ویو آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں، خاص طور پر بریڈنگ کی تیاری کے حوالے سے۔
مزید پڑھیں ←
کامیاب افزائش کے لیے مکمل رہنمائی
Cockatiels کی Breeding Tips — کامیاب افزائش کے لیے مکمل رہنمائی Cockatiel ایک خوبصورت، ذہین اور پُرامن پالتو پرندہ ہے۔
مزید پڑھیں ←
ڈیڈ ان شیل
For all BIRDS Dead in shell ڈیڈ ان شیل چکس کا انڈے میں مر جانا، ڈیڈ ان شیل کہلاتا ہے۔
مزید پڑھیں ←