→ تمام مضامین
سائیڈ افیکٹس  Cockatiels (Probiotcs and Calcium Use)
14 ستمبر، 2026

سائیڈ افیکٹس Cockatiels (Probiotcs and Calcium Use)

*سائیڈ افیکٹس
جو چیزیں/دوائیں، بلڈ برین بارئیر عبور کرتی ہیں۔ مطلب خون میں شامل ہوتی ہیں۔ ان کے سائیڈ افیکٹس زیادہ استعمال میں ہو سکتے ہیں۔ جیسے کہ کیلشیم، ملٹی وٹامنز، کوئی دوائی وغیرہ۔

جبکہ

پروبیوٹکس (BBB) عبور نہیں کرتے۔ سسٹمک سرکولیشن (خون) میں نہیں جاتے۔ تو ان کے سائیڈ افیکٹس براہ راست نہیں ہوتے۔

آپ کیلشیم ساتھ یا الگ سے لے سکتے ہیں جیسا کہ آپ کے تجربے کے مطابق۔
پروبیوٹکس کیلشیم کے جذب کو بڑھانے کے لیے سمجھے جاتے ہیں۔

Chat on WhatsApp